نئی دہلی 20 فروری ( ایجنسیز) جمعرا ت کی صبح کی اولین سا عتوں میں شما لی دہلی کے وزیر آ باد علا قہ میں چو ر وں نے اے ٹی ایم مشین کو نکا ل کر بھا گ کھڑ ے ہو ئے ۔ پو لیس کے مطا بق ‘ چو روں نے کا ر پو ریشن بینک کے اے ٹی ایم مشین جسمیں 15 لا کھ ر و پیے ر کھے ہو ئے تھے لے کر بھا گ گئے ۔ ا س اے ٹی ایم مشین پر سیکو ر ٹی گا رڈ ہر روز 11 بجے را ت تک تعنا ت ر ہتا ہے ۔ یہ وا قعہ صبح 2-30
بجے دہلی جل بورڈ کے سا منے پیش آ یا ۔ جب سیکو ریٹی گا ر ڈ صبح 6 بجے کا م پر آ یا تو ا س نے بینک کے عہد یداروں کو مطلع کیا جس کے بعد پو لیس کنٹر ول روم کو ا طلا ع دی گئی ۔ پو لیس کی ٹیم نے بتا یا کہ اے ٹی ایم کے سی سی ٹی وی کیمر ے کو پلا سٹک ٹیپ سے ڈ ھک دیا گیا تھا۔ تما ر پو ر پو لیس اسٹیشن نے کیس ر جسٹر کر کے تحقیقا ت کا آ غا ز کر دیا ہے ۔ وا ضح ر ہے کہ منگل کے روز پا نچ شر ابیو ں نے اتم نگر علا قہ میں اے ٹی مشین کو تو ڑ نے کی کو شش کی تھی ۔